یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے بانی میاں شفقت علی، پیٹرن چیف پیاف انجینئر سہیل لاشاری چیئرمین سید محمود غزنوی، سینئر وائس چیئرمین خواجہ کاشف الٰہی، وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن اور چیئرمین ایسوسی ایٹ کلاس فرخ احسان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب [...]
