محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت و آبادی نے ڈاکٹرز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کے لیے این او سیجاری کرنے کا عمل روک دیا، جس کے باعث تبادلوں کے منتظر سینکڑوں ڈاکٹرز متاثر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی متعدد آسامیاں خالی ہونے کے باوجود این او سی جاری کرنے پر پابندی عائد [...]
