Depository of News

گائے کا گوشت مردوں کیلئے کیوں اہم؟ اہم وجہ سامنے آگئی

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) گائے کا گوشت پروٹین، آئرن، زنک اور وٹامن بی 12 سمیت کئی اہم غذائی اجزا کا ذریعہ ہے، جن کی مناسب مقدار جسمانی صحت، پٹھوں کی نشوونما اور خون کے سرخ خلیات کی تیاری کیلئے اہم سمجھی جاتی ہے۔ماہرین کے مطابق گائے کے گوشت میں موجود اعلیٰ معیار کا پروٹین پٹھوں [...]

Read full article →