فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی بیٹی اور عالمی ادارہ صحت کی جنوب مشرقی ایشیا کی سربراہ صائمہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطاق صائمہ واجد نے اقوام متحدہ کی ایجنسی اور بنگلادیشی حکام کی جانب سے فراڈ کی تحقیقات شروع ہونے کے [...]
