Depository of News

قائداعظم لائبریری میں عالمی یوم خواندگی پر تقریب کا انعقاد

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)ادارہ تعلیم و آگاہی (ITA) نے محکمہ پبلک لائبریریز پنجاب کے تعاون سے قائد اعظم لائبریری، لاہور میں ‘خواندگی کے لیے لائبریریاں: بنیادی تعلیم میں تیزی’کے عنوان سے بین الاقوامی خواندگی دن 2026 کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں پالیسی سازوں، سکول کے سربراہان، کہانی کاروں اور تعلیمی ماہرین نے شرکت کی اور [...]

Read full article →