شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافے کیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ویانا
(این این آئی)عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی کے لیے اپنے مرکزی یونگ بیونجوہری کمپلیکس میں ایک نئی تنصیب تعمیرکی ہے جس میں 28 تک سینٹری فیوج کاسکیڈز نصب کیے جاسکتے ہیں۔عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے اس کے علاوہ کانگ سون [...]
