تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص قتل
لاہور( این این آئی)تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص کو قتلکر دیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ لڑائی جھگڑے کے دوران بکر منڈی کا رہائشی پچاس سال محمد یاسین شدید زخمی ہو گیا جسے سبزار ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس نے [...]
