پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔حکومت نے ڈیزل کی قیمت 5 [...]
