Depository of News

بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

newsdepo.com · world

بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 40 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ [...]

Read full article →