بنگلہ دیش کے خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے81ویں اجلاس کے صدر منتخب
نیویارک(سپیشل رپورٹر سے)بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جون 2026میں جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھالی۔صدر جنرل اسمبلی منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر خلیل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کی نویں دہائی میں داخل ہو رہا [...]
