Depository of News

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی  کی منظوری دے دی

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے [...]

Read full article →