Depository of News

مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار

newsdepo.com · world

مودی کی مسلم دشمنی نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت اور تاریخی ورثے کو مرحلہ وار ختم کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت کے دور میں مسلم مذہبی املاک اور تاریخی مقامات [...]

Read full article →