ملکی سیاست میں بڑی ہلچل2 سال قبل ہی عام انتخابات کی تیاسریاں شروع اسلا م آباد
(نیوز ایجنسیاں )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو سال قبل ہی ملک میں انتخابی سرگرمیوں کی تیاری شروع کردی ہے ،ملک بھر میں انتخابی افسران کا ڈیٹا بینک اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے غیر معمولی طور پر دو سال قبل ہی انتخابی عملے کا ڈیٹا بینک بنانا شروع کردیا، الیکشن [...]
