پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہمکمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمشتو کیمپ کے قریب ارمڑ کے ایک کمپانڈ میں کانٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق کمپانڈ میں داعش خراسان (آئی ایس کے پی) سے وابستہ دہشت گرد حساس اداروں، امام بارگاہوں اور گرجا گھروں پر بم دھماکوں سمیت دیگر بڑی دہشت گرد [...]
