چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کا معاملہ: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا جواب بھجوا دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تقرری کے حوالے سے رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی کے خط کا جواب بھجوا دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر،الیکشن کمیشن کے نئے [...]
