ن لیگی قیادت کاملکی صورتحال نئے صوبوںپر مجلس عاملہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے موجودہ ملکی صورتحال خصوصاً نئے صوبوں کے حوالے سے مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)آئندہ چند دنوں میں پارٹیکی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس بلانے جا رہی ہے۔ اجلاس پارٹی صدر نواز [...]
