حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے: مفتاح اسماعیل
کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی عائد کر رہی ہے جبکہ دیگر مصنوعات پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس نافذ ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت عالمی مالیاتی ادارے سے یہ کہہ سکتی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی [...]
