مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں:بلال بن ثاقب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہیکہ ڈیجٹل اثاثہ جات پر مفتی اعظم پاکستان کو اعتماد میں لیا ہے، مفتی اعظم سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سیگفتگو میں بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل [...]
