Depository of News

صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔صدر زرداری کو گزشتہ روز وطن واپس آنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی [...]

Read full article →