پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سےآگے بڑھ رہا ہے: سید مصطفی کمال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، صحت کا شعبہ قومی سلامتی اور قومی معیشت کا اہم مسئلہ ہے، حکومت صحت کے شعبے میں اصلاحات، ڈیجیٹائزیشن، سرمایہ کاری اور برآمدات کے [...]
