پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست مسترد
لاہور (کورٹ رپورٹر) لا ہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کےلیے دائر درخواست کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے فلک جاوید کے والد [...]
