تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 453رنز بنا کر آئوٹ’ 320رنز کی سبقت حاصل
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم نے 320 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی ٹیم 353رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ رضا اللہ کی 4 وکٹیں حاصل کیں۔ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں انگلینڈ نے دوسرے روز ڈین لارینس اور ہیری [...]
