شان ٹیٹ جیسا ایکشن وقار یونس جیسا ریلیز؛ رضااللہ پر ناصر حسین کا تجزیہ
ناصر حسین نے رضااللہ کے بولنگ ایکشن میں شان ٹیٹ اور وقار یونس کی جھلک قرار دے دی۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر رضااللہ کا منفرد بولنگ ایکشن توجہ کا مرکز بن گیا۔ سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے رضااللہ کے [...]
