سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسپاٹ گولڈ 4,400 ڈالر فی اونس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ جمعرات کو سونے کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے بعد تقریباً 4,385.40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔ امریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.7 فیصد کمی کے ساتھ [...]
