خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
چین کے شہر موکی میں جاری ویمنز جونیئر ایشیا کپ ہاکی 2026 کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 19-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارتی ٹیم نے میچ کے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف کے اختتام تک 10-0 کی [...]
