Depository of News

امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے

newsdepo.com · world

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے طلب کرلیا ہے۔ دونوں کھلاڑی ان سات کرکٹرز میں شامل ہیں جنہیں انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ سے ریلیز کرکے وطن واپس بھیج دیا تھا۔ رپورٹس [...]

Read full article →