ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
لاہور(جنرل رپورٹر)ماں بچہ صحت پروگرام کے بعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماں بچہ صحت پروگرام کی جگہ شروع کیا جانے والا کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی ایک سال گزرنے کے باوجود مطلوبہ ہیومن ریسورس حاصل نہ کرسکا جس کے باعث پروگرام کی افادیت اور بنیادی صحت کی [...]
