Depository of News

پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری

newsdepo.com · world

لاہور (خبر نگار)پنجاب بھر کے مزارات کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی مبینہ خوردبرد کا سلسلہ تاحال جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق نذرانوں کی بھاری آمدن رکھنے والے اہم مزارات میں کیش کشادگی اور گنتی کے طریقہ کار پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جبکہ بعض نگرانوں اور منیجران [...]

Read full article →