جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
لاہور(خبریںڈیجیٹل)لاہور کے جوہر ٹان میں نئی تعمیر شدہ اسٹرکچر پلان روڈ پر اچانک بڑا گڑھا بن گیا، جس کے بعد سڑک کے تعمیراتی معیار اور معائنہ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے۔متاثرہ سڑک تقریبا 1.5 کلومیٹر طویل ہے اور شادیوال چوک کو واپڈا ٹان رانڈ اباٹ اور غفار چوک سے ملاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق [...]
