فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
ملتان (مرزا ندیم سے) عدالتی نظام سے مایوس اور پولیس کی لوٹ مار کی وجہ سے شہریوں نے قانون ہاتھ میں لیکر جرائم پیشہ افراد کو موقع پر ہی سزائیں دینا شروع کر دی ہیں۔ اگر کوئی چور ڈکیت قاتل یا مبینہ دہشت گرد پکڑا جاتا ہے تو لوگ اسے پولیس کے حوالے کرنے کی [...]
