فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل، بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج اوپنر فن ایلن کے آئندہ بگ بیش لیگ (BBL|16) سیزن میں میلبورن اسٹارز سے منسلک ہونے کی توقع ہے۔ ایلن اس سے قبل پرتھ اسکورچرز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق میلبورن [...]
