نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
لاہور(خبریںڈیجیٹل)نیپال، چین سرحد پر تباہ کن سیلاب یپال اور چین کی سرحدی علاقے میں 26 اگست 2026 کو گلیشیئر کے اچانک ٹوٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلے نے کئی آبادیوں، سڑکوں اور ہائیڈرو پاور منصوبوں کو شدید نقصان پہنچایا۔تازہ [...]
