ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ریپبلکن کامیاب ہوئے تو ہر بالغ امریکی کو 5 ہزار ڈالر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی وسط مدتی انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا ہے کہ اگر نومبر کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اپنا کنٹرول برقرار رکھنے میں کامیاب ہوتی ہے تو [...]
