Depository of News

لیسکو میں سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونیکا انکشاف

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ کیے جانے والے یونٹس کی ریڈنگ چارج نہیں کی جبک ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بلنگ فیڈ نہ ہونے کے باعث [...]

Read full article →