Depository of News

پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کر دیا ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ /پروفیسر آف اناٹومی (BS-20)، جناح ہسپتال، لاہور پروفیسر ڈاکٹر حافظ معین الدین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ معین الدین کو پروفیسر آف اناٹومی علامہ [...]

Read full article →