بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی تصاویر شئیر کر دیں
لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ اپنی حالیہ ڈیٹنگ کی جھلکیاں شیئر کر دیں، ان میں چھٹیوں کے دوران کھانے پینے، تفریح اور راہول مودی کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات کی تصویریں شامل ہیں۔شردھا کپور عموما اپنی ذاتی زندگی کو لوگوں کی نظروں سے دور رکھتی ہیں، تاہم [...]
