اسلام پورہ میں خاتون ارشم کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمدگی واقعہ
لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ میں خاتون ارشم مقصود کی 3ستمبر کو فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوا۔ جس کے بعد پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ترجمان ڈیآئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس نے نامزد ملزم اکرم [...]
