آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 7 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر آغا رمضان علی کو ایس ایس پی ہائی وے پٹرول لاہور ،شاہد نواز کو ایس پی ہائی وے پٹرول سے ایس پی انویسٹی گیشن ون لاہور ،ایس پی ہائی وے پیٹرول مس [...]
