اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
کراچی(این این آئی) سٹی کورٹ نے گل پلازہ آتشزدگی کیس میں ملزمان کی جانب سے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ جے آئی ٹی دہشت گردی کے مقدمات میں تشکیل دی جاتی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان منظور کرنے [...]
