وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
لاہور (جنرل رپورٹر)ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری میں 14کروڑ 58لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آگیا، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی آڈٹ رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2022میں لوکل پرچیز کی مد میں ادویات کی خریداری کی گئی، جس میں مقامی [...]
