Depository of News

شہری کے نام کی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اہلکاردنرناتاپھراشہری کو 80 ہزار روپے کے چالان موصول

newsdepo.com · world

لاہور(رپورٹ :آصف مغل )قانون کے رکھوالے ہی قانون کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی زد میں آنے لگیں تو عام شہری انصاف کے لیے کہاں جائے؟ لاہور میں ایک شہری نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے نام پر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ ایک پولیس اہلکار مبینہ طور پر اپنی موٹر سائیکل [...]

Read full article →