میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، جماعت اسلامی ‘ پی ٹی آئی میں اہم رابطہ
کراچی(این این آئی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کے سٹی کونسل ارکان کے درمیان رابطے کے بعد تحریک عدم اعتماد کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی تیز کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی [...]
