Depository of News

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم کی ملاقات

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم نے ملاقات کی، جس میںپاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت سندھ اور ملائیشیا کے درمیان معاشی و تجارتی روابط مزید مستحکم کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ سندھ [...]

Read full article →