پنجاب میں ہائرایجوکیشن میں لڑکوں کے داخلوں میں تشویشناک کمی
لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب میں ہائر ایجوکیشن میں لڑکوں کے داخلوں میں تشویشناک کمی کا انکشاف، مہنگائی اور تعلیمی اخراجات نے متوسط و کم آمدن طبقے کے بچوں کی تعلیم مشکل بنا دی، پنجاب میں بڑھتی مہنگائی اور تعلیم کے بڑھتے اخراجات کے باعث لڑکوں کے ہائر ایجوکیشن میں داخلوں میں تشویشناک کمی کا انکشاف ہوا [...]
