کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، 2 ڈاکو ہلاک، 3 زخمی گرفتار
کراچی (این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 3 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے جبکہ 2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار اور ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقد رقم اور موٹرسائیکل [...]
