Depository of News

سندھ ‘ گیس کی نئی پیداوار شروع،یومیہ 10 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)سندھ میں مقامی گیس کی پیداوار میں اضافے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے لونڈالی ون کنویں سے گیس کی پیداوار شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق لونڈالی ون کنویں سے روزانہ تقریباً 10 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کی [...]

Read full article →