پاکستانی کال سینٹر سے امریکا میں 70 کروڑ ڈالر سے زائد کا مبینہ فراڈ
کراچی (این این آئی)امریکی حکام نے پاکستان میں قائم کال سینٹر کے ذریعے امریکی محکمہ صحت کے ساتھ 70 کروڑ ڈالر سے زائد کے مبینہ فراڈ کا انکشاف کرتے ہوئے 5 پاکستانی شہریوں کو نامزد کردیا۔امریکی حکام کے مطابق جنوری 2023ء سے اپریل 2025ء کے دوران مبینہ طور پر پاکستانی کال سینٹرز کے ذریعے امریکی [...]
