پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز
لاہور میں پاکستان کے پہلے dedicated وائلڈ لائف اسپتال کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے، جہاں جنگلی جانوروں، پرندوں اور دیگر جنگلی حیات کے علاج اور تحفظ کے لیے جدید طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس جدید اسپتال میں 12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ رومز قائم کیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ [...]
