آپریشن سندور’ بھارتی گودی میڈیا کاگمراہ کن پراپیگنڈہ ایک بارپھرآشکار
  نئی دہلی (آئی این پی )ناکام آپریشن سندورکے حوالے سے بھارتی گودی میڈیا کا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا ایک بار پھر آشکار ہوگیا۔بھارتی گودی میڈیا این ڈی ٹی وی نے حقائق کو مسخ کرنے کے لیے من گھڑت اورمضحکہ خیز دعوے کئے ہیں۔ پروپیگنڈا کے فروغ اور بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے [...]
