کم آمدن متوسط طبقے کوگھروں کی فراہمی ترجیح ہے وزیراعظم شیباز شریف
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن اور متوسط طبقے کو سستی رہائش، کسانوں کو آسان شرائط پر قرضوں اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کو مالی سہولتوں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ، بینکوں اور مالیاتی ادار وں کو کسانوں، چھوٹے اور درمیانے کاروبار اور ہائو سنگ [...]
